Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی پر اسرار شے

بیک یارڈ اسٹار گیزرز ناسا کے بیک یارڈ ورلڈز نے تیزی سے حرکت کرنے والی چیز کو دریافت کیا ہے۔
شائع 16 اگست 2024 05:47pm

ناسا میں خلا کا مشاہدہ کرنے والے عملے نے خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی شے دریافت کی ہے ۔

بیک یارڈ اسٹار گیزرز ناسا کے بیک یارڈ ورلڈز پروجیکٹ 9 پر کام کررہے ہیں جنہوں نے اتنی تیزی سے حرکت کرنے والی چیز کو دریافت کیا ہے۔

بیک یارڈ اسٹار گیزرز نے خلا میں دس لاکھ میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے حرکت کرنے والی ایک چیز دریافت کی ہے۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے انکا کہنا ہے کہ کہنا تھا کہ یہ خلا میں پیش آنے والا ایک اہم واقعہ ہے جس نے ہائی ٹیک رصد گاہوں، ماہر فلکیات اور سائنسدانوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

مریخ پر زیر زمین پانی مائع شکل میں موجود ہونے کے ثبوت مل گئے

ماہرین کے مطابق یہ شے ملکی وے گلیکسی کی کشش ثقل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتی دکھائی دیتی ہے۔ مزید برآں یہ شے چھوٹے ستارے سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہے۔

NASA