Aaj News

جمعرات, نومبر 21, 2024  
18 Jumada Al-Awwal 1446  

انصاف کے تقاضے پورے نہ ہونے پر تحفظات ہیں، بیرسٹر گوہر

نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے کیسز بنا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع 16 اگست 2024 04:36pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے نہ ہونے پر تحفظات ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف کیسز سیاسی بنیادوں پر ہیں، القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس بھی نیب نے بنایا۔

پنجاب کے لیے بجلی کے فی یونٹ میں 14 روپے کم کیے جارہے ہیں، نواز شریف

انھوں نے کہا کہ نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے کیسز بنا رہا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جانے چاہئیں۔

فیض حمید نے مجھ سے بھی معافی مانگی تھی، اسحاق ڈار کا انکشاف

پی ٹی آئی وکیل رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ’چیف جسٹس جوڈیشری اور انصاف کا باپ ہوتا ہے، ہم بہت زیادہ صبر کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔‘

Pakistan Politics

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)