Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ارشد ندیم کے اعزاز میں کل جی ایچ کیو میں تقریب ہو گی

تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف اورحوصلہ افزائی ہے
اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 05:17pm

ارشد ندیم کےاعزازمیں آرمی چیف کی جانب سے جی ایچ کیومیں کل تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔

ارشد ندیم اوراہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوگی، تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف اورحوصلہ افزائی ہے۔

ترجمان کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم قوم کی توقعات پرپورا اترے اورملک کا نام روشن کیا، ارشد ندیم کھیلوں کی دُنیا میں پاکستان کی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ثابت ہونگے۔

arshad nadeem

Arshad Nadeem Gold