جرمن قونصل جنرل کا جشن آزادی پر قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش
امریکی سینیٹر کرس وان ہولن کی بھی پاکستانی قوم کو مبارکباد
جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے جشن آزادی پر قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے بھی پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
کراچی میں مزار قائد پر کھڑے ہو کر ڈاکٹر روڈیگر نے کہا کہ قائد اعظم نے ایک ایسے ملک کا تصور دیا، جو رنگ، نسل، مذہب مسلک سے بالاتر ہو۔ جہاں سب کے یکساں حقوق ہوں، امن ہو، اور جمہوریت ہو۔
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت
اس کے علاوہ امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے بھی پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلق کو مزید مستحکم بنانے میں کردار ادا کروں گا۔
پنجاب حکومت نے یوم آزادی کی تقریبات کی سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دی
14th August
QUAID E AZAM Muhammad Ali Jinnah
German Consulate General in Karachi
مقبول ترین
Comments are closed on this story.