Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
14 Rajab 1446  

یومِ آزادی پر عوام کیلئے تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

وزارت خزانہ، وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا
شائع 13 اگست 2024 10:36pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے یومِ آزادی پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں کمی کردی گئی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8.47 روپے کمی کردی گئی۔ جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260.96 روپے ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم ہونے کے بعد نئی قیمت 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں :

ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ

پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز

پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی بہت آگے

petrol price

economic crisis

Pakistan Inflation