Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیب راولپنڈی کے باہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ شہریوں کا احتجاج

نیب سے ریفرنسز جلد نمٹانے اور رقوم واپس دلوانے کا مطالبہ
شائع 12 اگست 2024 07:36pm

نیب راولپنڈی کے باہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ شہریوں نے احتجاج کیا۔

مظاہرین نے نیب سے جعلی اسکیموں کے اسکینڈلز پر اپنے نقصان کا مداوا کرنے کا مطالبہ کیا ۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیب اسکینڈلز سے عام شہری، شہداء اور ریٹائرڈ فوجی افسران کا سرمایہ ڈوب گیا ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ نیب جلد ریفرنسزنمٹا کرلوٹے پیسے واپس دلائے۔

NAB

protest