Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جشن آزادی اور قومی یکجہتی، 25 فٹ لمبا اور 15 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرا دیاگیا

پشاور میں مفتی محمود مرکز پر سب سے بڑا قومی پرچم لہرا دیا گیا
شائع 12 اگست 2024 05:24pm

جمیعت علماء اسلام کی بڑی کاوش سامنے آ گئی۔ پشاور میں مفتی محمود مرکز پر سب سے بڑا قومی پرچم لہرا دیا گیا۔

25 فٹ لمبا اور 15 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم جمیعت علماء اسلام کی جانب سے مفتی محمود مرکز پر لہرا یا ۔

جمعیت علما اسلام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سبز ہلالی پرچم لہرانا اس بات کا پیغام کہ مذہبی حلقوں کے لئے ملی یکجہتی اولین سطح پر ہے۔

14th August

pakistan independence day