Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ملنے والی مراعات کیا ہیں ؟

حالیہ کامیابی کے بعد ارشد ندیم گریڈ 19 میں ترقی دی جائے گی
شائع 12 اگست 2024 05:09pm

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ملنے والی مراعات کیا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔

ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں ان کی واپڈا میں تنخواہ 1 لاکھ 60 ہزار روپے ہے۔

ارشد ندیم کو ماہانہ 600 یونٹ فری بجلی کی سہولت بھی میسر ہے جبکہ بچوں اور فیملی کیلئے واپڈا کے اسکولز اور اسپتال میں مفت سہولیات بھی ہیں۔

ارشد ندیم واپڈا میں 2015 میں گریڈ 9 میں بھرتی ہوئے تھے لیکن حالیہ کامیابی کے بعد ارشد ندیم گریڈ 19 میں ترقی دی جائے گی، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے بورڈ سے خصوصی منظوری لی جائے گی۔

arshad nadeem

Arshad Nadeem Gold

Rewards for Arshad Nadeem