Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا
شائع 10 اگست 2024 02:27pm

خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما پرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

پاکستان میں آنے والے زلزلے کی پیشگوئی کی جاچکی تھی؟

خیال رہے کہ برصغیر میں زلزلوں کا آنا معمول بن چکا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ زلزلے اسی تواتر سے جاری رہے تو بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں سے زمینی رابطہ ٹوٹ سکتا ہے۔

earthquake

KPK