Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات

گریڈ 21 کے راشد لنگڑیال سیکریٹری پاور کی خدمات انجام دے رہے تھے
شائع 07 اگست 2024 07:35pm

راشد لنگڑیال کو فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا نیا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔

گریڈ 21 کے راشد لنگڑیال سیکریٹری پاور کی خدمات انجام دے رہے تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے راشد لنگڑیال کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے جلد ریٹائرمنٹ کی درخواست کردی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امجد زبیر ٹوانہ نے چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دی تھی، حالانکہ انھیں فروری 2025 میں ریٹائر ہونا تھا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے چارج چھوڑنے کے لیے 2 ہفتے کا نوٹس دیا تھا۔

FBR

Chairman FBR

RASHID MAHMOOD LANGRIAL