Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فلم ”اولڈ منی“ کے ٹیزر میں سلمان خان اورسنجے دت ایک بارپھرایک ساتھ

کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلن نے منگل کو ٹیزر جاری کر دیا
شائع 07 اگست 2024 03:52pm

فلم“ساجن“ کے دو کامیاب سپر اسٹار سلمان خان اور سنجے دت ایک بار پھر ایک ساتھ نطرآئیں گے۔

اس باروہ اے پی ڈھلن کے آنے والے گانے ’اولڈ منی‘ میں نظر آئیں گے۔ جس کا ٹیزر گلوکار نے منگل کو جاری کیا۔

میں نہیں بھولوں گا، تم نے مجھے برباد کردیا، ابھیشک بچن کا اداکارہ سے شکوہ

دبنگ اداکار سلمان خان کے مداح انہیں ان کی اگلی فلم سکندر میں بڑے پردے پر دیکھنے کا انتظار کر رہے ہیں،جبکہ وہ بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار، ریپر اے پی ڈھلن کے اگلے گانے اولڈ منی میں کام کریں گے۔

گلوکار نے منگل کے روز گانے کا ٹیزر جاری کیا۔ جس میں سلمان خان کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔ اس گانے میں سنجے دت بھی پرفارم کریں گے، تاہم وہ اس کے ٹیزر میں نظر نہیں آئے۔

Salman Khan

entertainment

lifestyle

Sanjay Dutt

indian film