Aaj News

منگل, جنوری 07, 2025  
06 Rajab 1446  

پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری
اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:34am

پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا ہے۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد نئے ججز کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

3 سول ججز پشاور اور 2 مردان میں تعینات کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں ایک، ایک سول جج کا تقرر کیا گیا ہے۔

Peshawar High Court

justice ishtiaq ibrahim

civil judges

civil judges appointed

new civil judges