Aaj News

منگل, ستمبر 17, 2024  
12 Rabi ul Awal 1446  

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کم ہوگئی
شائع 06 اگست 2024 02:55pm

ملک بھر میں سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کم ہوگئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2410 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

karachi

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

PURE GOLD