بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئیں
اینٹی کرپشن فرح گوگی اور ان کے شوہر کیخلاف مبینہ کرپشن کے مقدمات درج کر رکھے ہیں، ذرائع
سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔
ذرائع اینٹی کرپشن اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اورانکے شوہر کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
اینٹی کرپشن نےمالیاتی اداروں سے فرح گوگی اورانکے شوہر احسن جمیل کے نام اثاثوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے اینٹی کرپشن نے تمام اضلاع کے ڈی سی سے فرح گوگی اور انکے شوہرکے نام جائیدادوں کا ریکارڈ مانگا ہے۔
اینٹی کرپشن فرح گوگی اور ان کے شوہر کیخلاف مبینہ کرپشن کے مقدمات درج کر رکھے ہیں، اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور انکے خاندان کے نام گاڑیوں، زمینوں، پلاٹس، مکان اور دکانوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
bushra bibi
BUSHRA BIBI CASE
مقبول ترین
Comments are closed on this story.