Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

تاجر دوست ٹیکس اسکیم، ایڈوانس ٹیکس ٹیبل کی سمری تیار

78 فیصد علاقوں میں 5 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگایا گیا ہے
شائع 05 اگست 2024 08:43pm

تاجردوست ٹیکس اسکیم کے لئے ایڈوانس ٹیکس ٹیبل کی سمری تیار کر لی گئی، 78 فیصدعلاقوں میں 5 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگایا گیا ہے۔

سمری کے مطابق 14 فیصد علاقوں میں 10ہزار، 5 فیصدعلاقوں میں 20 ہزارٹیکس لگایا گیا، 2 فیصدعلاقوں میں 30 ہزار، 0.6 فیصدعلاقوں میں 45 ہزارٹیکس عائد کیا گیا ہے ۔

سمری میں بتایا گیا ہے کہ 0.32 فیصدعلاقوں میں 60 ہزار روپے ماہانہ ایڈوانس ٹیکس لگایا گیا جبکہ یک مشت ٹیکس ادائیگی پر25 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے۔

tax

Sales Tax

traders protest

INCREASE IN SALES TAX