پنجاب میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت متحرک
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پنجاب میں پولیوکا پہلا کیس سامنے آنے پرمحکمہ صحت متحرک ہو گئی، صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
سیکرٹری صحت نے چکوال سے پولیوکیس رپورٹ ہونے پربریفنگ دی۔
بلوچستان کے 2 اضلاع میں پولیو کے دو نئے کیس رپورٹ
خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پنجاب میں پولیوکا پہلا کیس سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے، پولیوکا خاتمہ ہمارے لئے چیلنج ہے جیسے ہم ختم کرکے دم لیں گے، پولیو کے خاتمے کیلئے نیا نظام بنائیں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.