Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان، 100انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کی کمی

31 جولائی کو بھی انڈیکس میں 741 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی
اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 03:37pm

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1100 پوانٹس کی تنزلی سے 77 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 12 بج کر 33 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 100 پر آگیا، جو گزشتہ روز 78 ہزار 225 پر بند ہوا تھا۔

یاد رہے کہ 31 جولائی کو بھی انڈیکس میں 741 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی۔

pakistan stock exchange

Pakistan Stock Exchange (PSX)

PAKISTAN STOCK MARKET