خلیل الرحمٰن قمر کو وکیل مقرر کرنے کے لیے مہلت
اے ٹی سی نے آمنہ عروج کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ملتوی کردی
آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور تاوان مانگنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کے عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی۔
خلیل الرحمٰن قمرعدالت پیش ہوئے اور بتایا مجھے کل ہی پتا چلا کہ ملزمہ نے ضمانت دائر کی ہے۔ انہوں نے استدعا کی کہ وکیل مقرر ر کرنے کے لیے مہلت دی جائے۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے یہ استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔
khaleel ur rehman qamar
HONEY TRAP CASE
ATC HEARING
AAMINA UROOJ
مقبول ترین
Comments are closed on this story.