Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

اپر چترال میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے، اعلامیہ جاری

چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے پر ہوگا
شائع 31 جولائ 2024 10:01pm

اپر چترال میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے کئی مقامات پر رابطہ پل پانی میں بہہ جانے کے سبب تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے، ڈپٹی کشمنر اپر چترال نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے یکم اگست سے 3 اگست 2024 تک تعلیمی اداروں کو چھٹیاں دیں ہیں ۔ چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے پر ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق اپر چترال میں تعلیمی سیلابی ریلوں کی وجہ سےبند کئے گئے ہیں ۔

Schools

Chitral

School closed