Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کا قیمت 27 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 415 ڈالر فی اونس ہے
شائع 31 جولائ 2024 06:48pm

ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کا فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 335 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 415 ڈالر فی اونس ہے۔

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024