دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار
وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے دونوں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا
دہشتگردی میں ملوث دو تنظیموں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد دونوں جماعتوں کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا ہے۔
نیکٹا کے مطابق حافظ گل بہادرگروپ اور مجید بریگیڈ دونوں جماعتوں کو 2 سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیا۔
تحریک طالبان پاکستان کو اب سے ”فتنہ الخوارج“ کہا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری
دہشت گردی میں ملوث دونوں تنظیموں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈالنے کے بعد ملک میں کالعدم جماعتوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔
لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
terrorist attacks
security forces operation
Tehreek Taliban Pakistan (TTP)
Pakistan Law and order situation
مقبول ترین
Comments are closed on this story.