Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سہانا خان کے ہیئر کلپ کی قیمت نے سب کو چونکا دیا

انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کر دیں
شائع 30 جولائ 2024 03:15pm

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے گذشتہ دنوں انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ پر تعیش لباس اور اس کے ساتھ دیگر لوازمات کو نمایاں کررہی ہے۔

بات جب فیشن کی اور پرتعیش زندگی کی کی جائے،توسہانا خان کامقابلہ کرنا مشکل ہو گا۔ سہانا خان ، جو کہ اداکاری کے میدان میں قدم رکھ چکی ہیں، نے۔ تصاویر میں جو کلپ لگایا ہے اس کی قیمت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

دلیپ کمار کا گھر کروڑوں روپے میں فروخت

تصویر میں سہانا خان گرے رنگ کاقیمتی فٹ لباس زیب تن کیے ہوئے ہے۔ ساتھ میں میچنگ ہینڈ بیگ بھی کچھ کم مہنگے نہیں ہیں۔

سہانا نے تصویر میں بالوں میں اصلی چمڑے سے بناہوا جوکلپ لگایا ہے اس کی قیمت اڑتالیس ہزار پانچ سواکسٹھ روپے ہے۔

Celebrities

Bollywood

Shahrukh Khan

entertainment

lifestyle