Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پیش کئے جانے کا امکان، قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

پی ٹی آئی کیخلاف قراردارایوان حکومتی اراکین کی طرف سے نجی ایجنڈا کے طورپرپیش کی جائے گی،ذرائع
شائع 29 جولائ 2024 06:31pm

قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس کل منعقد ہوگا، اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالہ سے قرارداد ایوان میں آسکتی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں کل نجی کاروائی کا دن ہے، پی ٹی آئی کیخلاف قراردارایوان حکومتی اراکین کی طرف سے نجی ایجنڈا کے طورپرپیش کی جائے گی۔ جبکہ اراکین کی طرف سے پیش کردہ نجی قانون سازی، قراردادیں اور تحاریک پیش کی جائیں گی۔

National Assembly

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)