ڈیرہ غازی خان: زرتاج گل اور ان کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں سمیت 30 افراد کے نام شامل
ڈیرہ غازی خان میں زرتاج گل اور ان کےشوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمہ تھانہ چوٹی پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا۔
مقدمہ میں زرتاج گل اور ان کےشوہر کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں سمیت 30 افراد کے نام شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ دفعہ 144 کیے نفاز کے باوجود زرتاج گل کی قیادت میں گزشتہ روز ریلی نکالی گئی تھی۔
FIR
Zartaj Gul
مقبول ترین
Comments are closed on this story.