Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی

نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:59pm

سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔

یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس کی اجازت دے سکیں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

کراچی : خونی تصادم میں 5 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار

واضح رہے کہ گزشتہ سال نگراں حکومت نے ڈی سیز سے لائسنس جاری کرنے کا اختیار واپس لیا تھا۔