Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

اسلام آباد: مندرہ کے قریب سی ڈی اے تحصیلدار پر فائرنگ

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھے سے گاڑی پر اچانک فائرنگ شروع کردیں،ذرائع
شائع 25 جولائ 2024 11:03pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد میں مندرہ کے قریب سی ڈی اے تحصیلدار پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ۔ فائرنگ سے تحصیلدار محفوظ رہے جبکہ تین فائر سرکاری گاڑی کو لگے۔

ذرائع کے مطابق سی ڈی اے تحصیلدار اسلام آباد سے گاؤں جا رہے تھے، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھے سے گاڑی پر اچانک فائرنگ شروع کردیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سوار اسلام آباد سے پیچھا کررہے تھے۔

firing

اسلام آباد