”کبھی میں کبھی تم“ قسط 6: شرجینا کےایک جملے سے صارفین خوش
ڈرامہ سیریل“کبھی میں کبھی تم“ روائتی کہانی ہونے کے باوجودآہستہ آہستہ ناظرین میں مقبولیت حا صل کر رہی ہے۔
ڈرامے کی چھٹی قسط نشر ہو چکی ہے۔ ڈرامے کے مرکزی کردار پہلے ہی شادی کر چکے ہیں، لیکن شرجینا کی تکلیفیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔ ساس کا رویہ شرجینا کے ساتھ تا حال برا ہے ۔وہ اسے ذلیل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جا نے نہیں دیتی۔ دوسری جانب اسے اپنے بیٹے پر بھی اعتماد نہٰیں ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال پائے گا۔
شرجینا کو اس کی ساس ایک بار پھر ذلیل کرتی ہے کہ وہ نہیں جانتی کہ مصطفی کہاں ہے اور اپنے شوہر کو درست نہیں کر پارہی ہے۔ شرجینا جواب میں کہتی ہےکہ،“لڑکے کی تربیت کرنا والدین کا فرض ہےنہ کہ بیوی “۔
شرجینا کے بیویوں کے حق میں بولے گئے اس ڈائیلاگ پر صارفین بہت خوش ہیں۔ وہ اسے بہترین ڈائیلاگ اور بہترین سین قرار دے رہے ہیں۔ وہ شرجینا کو سراہ رہےہیں کہ کسی نے تو یہ کہنےکی جرات کی۔ ڈرامہ سیریل“کبھی میں کبھی تم“ روائتی کہانی ہونے کے باوجودآہستہ آہستہ ناظرین میں مقبولیت حا صل کر رہی ہے۔
ڈرامے کی چھٹی قسط نشر ہو چکی ہے۔ ڈرامے کے مرکزی کردار پہلے ہی شادی کر چکے ہیں، لیکن شرجینا کی تکلیفیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔ ساس کا رویہ شرجینا کے ساتھ تا حال برا ہے ۔وہ اسے ذلیل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جا نے نہیں دیتی۔ دوسری جانب اسے اپنے بیٹے پر بھی اعتماد نہٰیں ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال پائے گا۔
شرجینا کو اس کی ساس ایک بار پھر ذلیل کرتی ہے کہ وہ نہیں جانتی کہ مصطفی کہاں ہے اور اپنے شوہر کو درست نہیں کر پارہی ہے۔ شرجینا جواب میں کہتی ہےکہ،“لڑکے کی تربیت کرنا والدین کا فرض ہےنہ کہ بیوی “۔
شرجینا کے بیویوں کے حق میں بولے گئے اس ڈائیلاگ پر صارفین بہت خوش ہیں۔ وہ اسے بہترین ڈائیلاگ اور بہترین سین قرار دے رہے ہیں۔ وہ شرجینا کو سراہ رہےہیں کہ کسی نے تو یہ کہنےکی جرات کی۔
Comments are closed on this story.