Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں
شائع 25 جولائ 2024 09:00am

سیالکوٹ میں موترہ بڈیانہ روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو امداد بھی فراہم کی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

death

Sialkot

Road Accident

death casualties

سیالکوٹ میں روڈ حادثہ

سیالکوٹ