Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کے ٹو سر کرنے کے دوران کوہ پیماؤں کی طبیعت ناساز ، پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن

پاک آرمی نے ڈچ، سنگاپور اور ایکواڈور کے کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا
شائع 24 جولائ 2024 04:50pm

موسم کی خرابی کے باعث کے ٹو سر کرنے کے دوران کوہ پیماؤں کی طبیعت ناساز، پاک آرمی نے ہالینڈ، سنگاپور اور ایکوا ڈور کے غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا ۔

پاک آرمی نےہیلی کاپٹرکےذریعےغیرملکی کوہ پیماؤں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا، کوہ پیماؤں کومہم کےدوران صحت کی خرابی کےباعث ریسکیو کیا گیا ہے۔

کوہ پیماؤں نےپاک آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے اہلکاروں کی بروقت کاروائی کی اور ہمیں طبی امداد فراہم کی گئی، بروقت کاروائی پر ہم پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

k2 mountain

Mountains

MOUNTAINEERING