Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گاڑی الیکٹرک بھی ہے

الیکٹرک کے ایک چارج سے آپ 60 کلو میٹر تک کا سفر کرسکتے ہیں
شائع 24 جولائ 2024 10:34am
Peshawar student prepares jeep from solar - Aaj News
Peshawar student prepares jeep from solar - Aaj News

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی، پشاور کے طالب علم قائم حسن نے سولر سے چلنے والی جیپ تیار کرلی۔

پشاور کے انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالبعلم قائم حسن نے سولر سے چلنے والی گاڑی تیار کرلی۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گاڑی الیکٹرک بھی ہے جس کے ایک چارج سے آپ 60 کلو میٹر تک کا سفر کرسکتے ہیں۔

گاڑی پر 16 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں لیکن قائم حسن کو یقین ہے کہ زیادہ تعداد میں بنانے سے اسکی قیمت 12 لاکھ تک کم ہوسکتی ہے۔

پاکستان