Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

شادی کے بعد سے دونوں سلطان آباد میں چھپ کر رہ رہے تھے، پولیس
شائع 22 جولائ 2024 07:15pm

کراچی کے علاقے منگھوپیرسلطان آبادکےقریب گھرسےمیاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں کوفائرنگ قتل کیاگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نےپسند کی شادی کی تھی شادی کےبعدسےدونوں سلطان آباد میں چھپ کررہ رہےتھے، لڑکی کےگھروالوں کوپتہ چلاجس پربھائیوں نےگھرپہنچ کرفائرنگ کی۔ جس سے دونوں موقع پرہی دم توڑگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کوقانونی کارروائی کےلیےاسپتال منتقل کیاگیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے

karachi

Karachi Police

Karachi Crime

Love Marriage