Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئندہ چند روز سفارتی لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم قرار

ترکمانستان کے وزیرخارجہ آج شام جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کےسیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
شائع 22 جولائ 2024 04:57pm

پاکستان میں آنے والے دن سفارتی لحاظ سے اہم قرار،، ترکمانستان کے وزیرخارجہ آج شام پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق ترکمانستان کےوزیرخارجہ کل صدراوروزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کرینگے جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کےسیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق سیکریٹری جنرل خسرونوزیری کادورہ دو دنوں کاہوگا، پاکستان کےسابق سیکریٹرخارجہ اسد مجیددوہفتےبعداقتصادتعاون کےسیکرٹری جنرل کاعہدہ سنبھالیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ اسدمجیدامریکہ میں پاکستانی سفیر بھی رہے ہیں جبکہ ڈونلڈ لوسائفرتنازعہ کےوقت امریکہ میں سفیر تھے۔

federal government