Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجگور میں پولیس کا آپریشن، 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکار گرفتار

پنجگور میں سٹی پولیس نے آپریشن کرکے 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بازیاب افراد میں...
شائع 22 جولائ 2024 11:55am

پنجگور میں سٹی پولیس نے آپریشن کرکے 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق بازیاب افراد میں کاشف، محمدساجد، علی شی، عابدشاہ اور بابرشامل ہیں۔ گرفتارملزمان نے11روزقبل کام کے بہانے بلاکرتاوان کیلئےاغوا کیا تھا۔

پولیس نےاغواکاروں کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کرلیا۔

بلوچستان