Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئےسری لنکا پہنچ گئے

چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کےاجلاس میں شرکت کیلئےسری لنکا پہنچ گئے ہیں ۔ محسن نقوی کولمبو میں 21 اور 22 جولائی کو...
شائع 20 جولائ 2024 06:14pm

چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی کےاجلاس میں شرکت کیلئےسری لنکا پہنچ گئے ہیں ۔ محسن نقوی کولمبو میں 21 اور 22 جولائی کو آئی سی سی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔

تفسصیلات کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیراجلاس کو چیمپئنز ٹرافی کےانتظامات اوربجٹ پربریفنگ دینگے۔

آئی سی سی اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی کے بجٹ کی حتمی منظوری بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے ایجنڈے میں چیمپئنز ٹرافی کےہائبرڈ ماڈل یا متبادل وینیو شامل نہیں ہیں ۔

ICC

mohsin naqvi