Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

انتظامیہ آتی ہے فوٹو سیشن کرتی ہے اور غائب ہو جاتی ہے

کراچی شہر کے اکثر و بیشتر علاقوں اسی طرح کا منظر پیش کر رہے ہیں
شائع 20 جولائ 2024 02:48pm
Gulshan-e-Iqbal turns into 13D garbage dump - Aaj News

کراچی کا علاقہ گلشن اقبال 13ڈی کی گلیاں کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہونے لگی جگہ جگہ بکھرا ہوا اتنا کچرا کہ علاقے مکینوں کا گلیوں سے گزرنا محال ہوگیا۔

یہ کراچی کا پورش علاقہ گلشن اقبال تیرا ڈی جس کی گلیاں کچرا کنڈی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ علاقہ مکین کہتے ہیں ہمیں اس کچرے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ انتظامیہ آتی ہے فوٹو سیشن کرتی ہے اور غائب ہو جاتی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔

کراچی شہر کے اکثر و بیشتر علاقوں اسی طرح کا منظر پیش کر رہے ہیں جبکہ کچرے سے اٹھنے والا تعافن بیماروں کا سبب بن رہا ہے۔

karachi