Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
14 Rajab 1446  

جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سنایا۔
شائع 20 جولائ 2024 11:55am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت بعدازگرفتاری مسترد کی۔

تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پاکستان

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

MAY 9 CASES