Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی شہرت یافتہ خاتون شیف دریا میں ڈوب کر ہلاک

امریکی خاتون شیف کا اپنا ایک ریسٹورینٹ بھی تھا
شائع 18 جولائ 2024 08:53pm

امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خاتون شیف 49 سالہ ناؤمی پومرائے ریاست اوریگون میں اپنے شوہر کے ساتھ دریا کی سیر کو گئی تھیں جہاں وہ حادثے کا شکار ہو کر ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی معروف اور ایوارڈ یافتہ شیف ناؤمی پومرائے کے شوہر نے بتایا کہ دریا میں ٹیوبنگ کے دوران وہ پانی کے اندر ایک درخت کی شاخ کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئیں۔

امریکی خاتون شیف کے شوہر کا کہنا تھا کہ ناؤمی پومرانے دریا کے تیز بہاؤ کے ساتھ کافی دور تک چلی گئیں اور یہ سب لمحے بھر میں ہوا۔ تاہم غوطہ خوروں نے دو دن بعد دریا سے ان کی لاش کو نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔

American chef