Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکپتن: کتے نے گھر میں گھس کر 7 ماہ کے بچے کو مار ڈالا

اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت کتےکو مار دیا
شائع 18 جولائ 2024 06:27pm

پاکپتن میں چک بھائی کےعلاقےمیں کتا گھر میں گھس گیا، کتے نے گھرمیں سوئے شیرخوار بچے پرحملہ کردیا

اہلخانہ کے مطابق کتے نے 7 ماہ کے بچے کی آنکھیں اور منہ نوچ لیا ، حملے میں 7 ماہ کا اسد جاں بحق ہوگیا ۔

دوسری جانب اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کےتحت کتےکومار دیا ۔

Dogs

child dead