Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے

2 افراد جاں بحق،7 کو بچا لیا گیا
شائع 17 جولائ 2024 08:08pm
فوٹو۔۔فائل
فوٹو۔۔فائل

حب : گڈانی ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے۔

ڈوبنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 کو بچا لیا گیا۔

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق، سیکڑوں کی حالت غیر

سمندر میں ڈوبنے والے ایک لاپتا شخص کی تلاش جاری ہے۔

خوشاب : نہر میں ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید کی تلاش جاری

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کےعلاقے کھارا در سے ہے۔

karachi

GADANI BEACH

Drowned in sea