Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ، تاپسی پنوں کی اننت امبانی کی شادی میں عدم شرکت

اس شادی میں دنیا بھر کی مشہور شخصیات نے شرکت کی
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 01:13pm

بھارتی ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی نے سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ اس شادی میں دنیا بھر کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔

بالی وڈ ادا کارہ تاپسی پنوں نے اس شادی میں شرکت سے گریز کیا۔ انہوں نے اس کی وجہ بھی بتادی۔

اننت امبانی کی شادی سے گرفتار ہونے والے دو افراد کون؟

ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ، شادی کسی بھی انسان کا نجی معاملہ ہے اور وہ چونکہ مکیش امبانی کی فیملی کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں اس لیے انہوں نے اس شادی میں شرکت نہ کرنا مناسب سمجھا۔

Bollywood

entertainment

lifestyle

Anant Ambani