Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کو تیار، تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

پرانے چہروں نے سیاسی منظرنامے پرواپسی کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا، ذرائع
شائع 14 جولائ 2024 06:07pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

لاہور : پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کیلئے تیار ہیں، اس حوالے سے تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روپوش لیڈر میدان میں واپسی کیلئے پر تول رہے ہیں۔

مجھے جیل میں ڈالیں بیوی کو چھوڑ دیں، آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور تنظیم میں اکھاڑ پچھاڑ کیلئے کوششیں تیز ہوگئی ہیں، پرانے چہروں نے سیاسی منظر نامے پر واپسی کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا۔

صنم جاوید کو ایف آئی اے کے نئے مقدمے سے بھی ڈسچارج کردیا گیا

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کا اہم اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیاں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

imran khan

Pakistan Politics

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)