Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عباسی شہید اسپتال کے او پی ڈی انچارج خاتون کو ہراساں کرنے لگے

خاتون کا بچہ اسپیشل چائلڈ ہے اور اسپتال میں زیرِعلاج ہے، زرائع
شائع 14 جولائ 2024 04:09pm

کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں سے ایک عباسی شہید اسپتال میں خاتون کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

عباسی شہید اسپتال کے او پی ڈی انچارج عارف زیدی خاتون کو ہراساں کرنے لگے۔

چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق خاتون کا بچہ اسپیشل چائلڈ ہے اور اسپتال میں زیرِعلاج ہے۔

کراچی میں پولیس مقابلوں میں 1 ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 2 ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے

عارف زیدی خاتون کو اپنے دوست سے دوستی کے لئے مجبور کرنے لگے۔

harassment

Abbasi Shaheed Hospital