Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

دیربالا میں برساتی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے

پانچوں افراد پانی کی سپلائی بحال کرنے میں مصروف تھے، ریسکیو
شائع 13 جولائ 2024 09:42pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

دیربالا میں برساتی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے ، پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ عشیری درہ کاٹن پائین کے مقام پر پیش آیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دوافراد زخمی حالت میں نکالے گئے جبکہ تین افراد لاپتہ ہیں، برساتی نالےمیں بہہ جانے والے افراد کی تالاش جاری ہے۔

برساتی ریلے میں بہہ جانے افراد پانی کی سپلائی بحال کرنے میں مصروف تھے۔

heavy rains

KPK Police