Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

7 ماہ سے جاری اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی ہوگئی

اختتامی تقریب میں بورس جانسن، ٹونی بلیئر،ٹائسن شامل ہوں گے
شائع 13 جولائ 2024 09:53am
انڈین ایکسپریس
انڈین ایکسپریس

سات ماہ سے جاری اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی ہوگئی۔

اختتامی تقریب میں بورس جانسن ، ٹونی بلیئر، ہلیری کلنٹن ، کم اور کلوئی کارڈیشین اور مائیک ٹائسن شامل ہوں گے۔

ایشیا کے امیر ترین شخصیت کے بیٹے اننت امبانی رادھیکا مرچنٹ سے گذشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اننت امبانی کی شادی میں کون کونسی عالمی شخصیات پہنچ گئیں؟

شادی کی تقریبات کا آغاز مارچ میں مغربی بھارتی ریاست گجرات میں مکیش امبانی کے آبائی شہر جام نگر میں تین روزہ تقریبات سے ہوا تھا ۔ اس وقت مہمانوں میں مارک زکربرگ ، بل گیٹس ، بھوٹان کے بادشاہ اور ملکہ ، ایوانکا ٹرمپ اور کئی عالمی رہنما شامل تھے.

Bollywood

entertainment

lifestyle

Anant Ambani Wedding