Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں لیسکو کے ایس ڈی او کے گھر پر فائرنگ، فوٹیج منظر عام پر

فوٹیج میں گولیوں کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے، واقعہ کا مقدمہ درج
شائع 12 جولائ 2024 06:02pm

لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں لیسکوکےایس ڈی اوکےگھر پر فائرنگ پیش آیا ، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی ہیں۔

لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں لیسکوکےایس ڈی اوکےگھر پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ملزمان نےایس ڈی اوعدیل رفیق کےگھر پراندھا دھند فائرنگ کی، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی۔

فوٹیج میں ملزمان کو فائرنگ کرتےہو ئےدیکھا جا سکتا ہے فوٹیج میں گولیوں کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے، واقعہ کا مقدمہ تھانہ جوہرٹاؤن میں درج کر لیا گیا۔

مدعی کے مطابق ملزمان ہارث، حامد،اعظم ،طارق سمیت دیگرنے 15 سے 20 منٹ تک فائرنگ کی ملزمان کی فائرنگ سےعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، تاہم پولیس کسی بھی ملزم کوگرفتار نہیں کیا۔

firing

lahore police

LESCO