اکشے کمار کورونا وائرس کا شکار، اننت رادھیکا کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے
بالی وُڈ اداکار اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے، جس کی وجہ سے وہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
بھارتی ذرائع کے مطابق اکشے کمار خود کو دودنوں سے بیمار محسوس کررہے تھے ،انہوں نے جمعہ کواپنا کورونا ٹیسٹ کروایا ، جس کی رپورٹ پوزیٹو آئی ہے.
بھارتی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی یورپ میں لُٹ گئیں
اداکار نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے اور وہ ڈاکٹرز کی ہدایات اور احتیاط پر سختی سے عمل کر رہے ہیں۔
اکشے کمار اپنی نئی رہلیز ہونے والی فلم“سرپھرا“ کی اشتہاری مہم میں مصروف تھے ، جسے انہیں مہم کے آخری پرحلے پر چھورنا پڑا۔
وریں اثنا اکشے کمار کی نئی فلم ’سرپھرا‘ آج 12 جولائی کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔ سدھا کونگرا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پریش نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

Comments are closed on this story.