Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھلوال میں سسر کو قتل کروانے والی خاتون اور اس کے 2 آشنا گرفتار

مقتول جاوید اقبال خاتون کوغیرمردوں سے ملنے سے روکتا تھا، پولیس
شائع 11 جولائ 2024 08:11pm

بھلوال میں سسرکوقتل کروانےوالی خاتون اوراس کے2آشنا کو پولیس نے دھر لیا۔

پولیس کے مطابق مقتول جاویداقبال خاتون کوغیرمردوں سےملنے سے روکتا تھا، جس کی وجہ سے خاتون نے سسر کو قتل کیا تھا۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیشن ملزمان نےاعتراف جرم کرلیا۔ خاتون کا شوہر روزگارکیلئے بیرون ملک مقیم ہے.

Punjab police

BRUTAL KILLING