Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سویرا ندیم کی نئی تصاویرنے مداحوں کو حیران کردیا

وہ ان کا موازنہ دپیکا پڈوکون سے کر رہے ہیں
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:39pm

حال ہی میں ایک میگزین کے لیے سویرا ندیم کی تازہ ترین شوٹس نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ ان تصاویر میں سویرا ندیم انتہائی سلم اور اسمارٹ نظر آرہی ہیں ، انہوں نے بہت زیادہ وزن کم کیا ہے اور وہ اپنے آخری ڈرامے ”جان جہاں“ کے مقابلے میں کہیں زیادہ خوبصورت ، فریش ، اور جوان دکھائی دے رہی ہیں۔

یہاں سویرا ندیم کی وزن گھٹنے سے پہلے اور بعد کی کچھ تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں فرق آپ کو صاف دکھائی دے گا

اروشی روٹیلا شوٹنگ کے دوران حادثے میں زخمی، ہسپتال منتقل

مداح ان کی خوبصورت تبدیلی سے دنگ رہ گئے ہیں اور وہ ان کا موازنہ دپیکا پڈوکون سے کر رہے ہیں ۔ وہ اپنا بہت زیادہ پیار اور خلوص سویرا ندیم کو بھیج رہے ہیں۔

entertainment

lifestyle

Pakistani celebrity