Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل، بل قومی اسمبلی میں منظور

مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیا
شائع 09 جولائ 2024 08:10pm
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ/ فائل فوٹو
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ/ فائل فوٹو

قومی اسمبلی میں مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل کرنے سے متعلق بل منظور کرلیا گیا۔

مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ ایوان نے مسیحی شادی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔

شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہے کی چاندی ہوگئی

بل کے مطابق شادی کی عمر 16 سے 18 جبکہ دوسری کیٹیگری میں 13 سے 18 کر دی جائے گی۔

دنیا کی امیر ترین شادی، جس کا ریکارڈ مکیش امبانی بھی نہ توڑ سکے

National Assembly

Marriage

Christian community in Pakistan