Aaj News

بدھ, جنوری 22, 2025  
21 Rajab 1446  

نوشہروفیروز میں کم عمری میں شادی کرنے والا جوڑا گرفتار، مقدمہ درج

22سالہ باسط راجپر کا 12 سالہ ثانیہ لوند سے نکاح ہوا تھا
شائع 05 جولائ 2024 11:28pm

نوشہروفیروز محراب پور میں کم عمری میں شادی کرنے والا جوڑا گرفتار کرلیا گیا۔ 22سالہ باسط راجپر کا 12 سالہ ثانیہ لوند سے نکاح ہوا تھا ۔

محراب پور پولیس کے مطابق چھاپہ مار کر دلہا دلہن گرفتار کرکے مقدمہ داخل کردیا گیا ہے۔

دولہن اور دولہا کے والدین کو مقدمہ میں نامزد کیا ہے۔ والدین، نکاح خواں اور شاہدوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔۔

CHILD MARRIAGE

Marriage